اگر ہم اپنی زندگیوں کا گہری نظر سے مشاہدہ کریں تو یقیناً ہمیں یہ معلوم ہوگا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بیش بہا نعمتوں سے نوازا ہے جن کا شمار کرنا نا ممکن ہے چاہے وہ نعمت اولاد کی شکل میں ہو، رزق ہو، عافیت ہو یا صحت۔ اب انسان کے پاس اس کی دو ہی صورتیں ہیں ، یا تو وہ بے حسی کا مظاہرہ کر تے ہوئے اللہ کی نا شکری کرے یا پھر اس کا اعتراف کرتے ہوئے شکر بجا لائے اور یقیناً شکر بجا لانے میں انسان ہی کی دنیا و...
شکر گزاری
ش